پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چار سال ہاتھ نہیں ملایا اور اب کہتے ہیں بات چیت کریں، ہم نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی دیوالیہ ہونے سے بچائی ہے قوم کے مفاد میں اس کے لیے بھی تیار ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں