کراچی میں معروف عالم دین شہیدکر دیے گئے۔

کراچی: مکتبہ اہل حدیث کے جید عالم اور جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاء الرحمن کو گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 16 میں پیش آیا، ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے مطابق حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے۔ جائے وقوعہ سے 11 خول ملے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں